ابنا: فلسطین کے اطلاع رسانی کے مرکز کی آج کی رپورٹ کے مطابق حماس نے اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کے روابط کی برقراری کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی حکام کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کے روابط کی برقراری،فلسطینی عوام کے دکھ،درد ،رنج و الم اور فلسطینیوں کے حقوق سے چشم پوشی کے مترادف ہے۔تحریک حماس نے مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کی حکومت کی جانب سے 1000رہائشی مکانات تعمیر کرنے کے منصوبے کی منظوری کی بھی مزمت کرتے ہوئے فلسطینی انتظامیہ کی جانب سےاسرائیل کے ساتھ ہر قسم کے روابط کی برقراری کی مخالفت کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
30 مئی 2013 - 19:30
News ID: 424751
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطینی انتظامیہ اور اسرائیل کے مابین ہونے والے مزاکرات پر متنبہ کیا ہے۔